وزیراعظم کا اسامہ کو شہید کہنا زبان کی لغزش تھی، فواد چودھری
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں خصوصی بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اور ریاست پاکستان القاعدہ اور اسامہ بن لادن کو دہشت گرد سمجھتی ہے