شیئر کریں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا admin جون 5, 2021June 5, 2021 فوٹو: فائل کراچی کے علاقے ڈیفنس میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ایک رینجرز اور ایک ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرک کے بریک فیل ہوگئے تھے۔