شیئر کریں شین سیاست کریگی، نون ماضی کا قصہ بنے گی: فردوس عاشق اعوان admin اپریل 23, 2021April 23, 2021 نون لیگ کیلئے آج بڑا دن ہے: رانا ثناء اللّٰہ مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور نون لیگ کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کے لیے آج بڑا دن ہے۔