بیساکھی میلہ، واپس گئے 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیساکھی میلہ، واپس گئے 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیساکھی میلہ میں شرکت کے بعد بھارت جانے والے تقریباً 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

بھارتی حکام حیرت زدہ ہوگئے۔ حکام نے یاتریوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کی ہدایت کردی۔

ادھر پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عامر احمد کا کہنا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کورونا مثبت آنا ناقابل یقین ہے۔

ڈاکٹر عامر احمد نے کہا کہ پاکستان میں کسی یاتری نے کوئی شکایت نہیں کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں