لاہور آنے والے سکھ یاتریوں کی بھارت واپسی

لاہور آنے والے سکھ یاتریوں کی بھارت واپسی

بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے لاہور آنے والے بھارتی سکھ یاتریوں کی واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپسی ہوئی۔

سکھ یاتریوں نے پاکستان میں انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

سکھ یاتریوں نے کرتارپور اور دیگر مقامات پر مذہبی رسومات ادا کیں۔

یاد رہے کہ 818 سکھ یاتری بھارت سے 12 اپریل کو پاکستان پہنچے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں