عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

رارلپنڈی (این این آئی)ریلوے نے عیدالفطر پر تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا، خصوصی ٹرینوں کی ایڈوانس بکنگ آئندہ چند روز میں شروع کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں میں کوروناوائرس کی وجہ سے 70 فیصد بکنگہوگی، خصوصی ٹرینیں کوئٹہ سے راولپنڈی ،کراچی سے پشاور اور کراچی سے لاہور کے درمیان چلائی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی ٹرینوں میں اکانومی کلاس، بزنس اے سی اور اے سی لوئر کی کوچز شامل کی جارہی

اپنا تبصرہ بھیجیں