اسلام آباد(جنرل رپورٹر) آپریٹرایس ایس پی ٹریفک انجم شہزاد کرونا کی وجہ سے انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق کرونا ایس او پی کی پابندی نہ ہونے پر ایس ایس پی ٹریفک انجم رشید کے سٹاف میں کئی اہکار کرونا میں مبتلا ہیں ، جبکہ ڈرائیونگ لائیسنس حاصل کرنے والے اور ٹسٹ دینے والے بھی کرونا ایس او پی کی پابندی کئے بغیر ٹریفک دفتر کے ایریا میں داخل ہو رہے ہیں ،کرونا ایس او پی کی خلاف ورزی ٹریفک ایس ایس پی کی کوتائیوں سے سرعام ہو رہی ہے یہی وجہ ہے ٹریفک کے اہلکار کرونا میں مبتلا ہو رہے ہیں آئی جی اسلام آبادکو فوری نوٹس لیکر کرونا ایس او پی کی پابندی نہ کرنے کا نوٹس لینا چائیے تا کہ مذید ہلاکتوں کا خطرہ نہ رہے ۔
خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل
معاملات کا حل میز پر بیٹھ کر نکلتا ہے، طاہر اشرفی
بلوچستان، موسیٰ خیل کے جنگلات میں آگ لگ گئی
نیشنل پرائس کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال تھے، وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، دانیال عزیز
حکومت کو معذور افراد کیلئے سہولت پیدا کرنا ہوگی، شازیہ مری
انٹرا پارٹی الیکشن فراڈ ثابت ہوا، اکبر ایس بابر
7.8 کروڑ ڈالر کی امداد ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے بہت اہم ہے، وزیراعظم
دانیال عزیز کوعلاقائی سیاسی معاملہ ٹی وی پر نہیں لانا چاہیے تھا، خواجہ سعد رفیق
نیا چیئرمین پی ٹی آئی آصف زردای کا تراشا ہوا ہیرا ہے، خواجہ آصف
کوشش ہے کوئی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی پنجاب میں نہ رہے، محسن نقوی