شیئر کریں لاہور، جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے باپ کی پسلیاں توڑ دیں admin اپریل 22, 2021April 22, 2021 لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے تشدد کرکے اپنے باپ کی پسلیاں توڑ دیں۔ پولیس نے ملزم اور اس کے کزن کو گرفتار کر لیا۔ محلے داروں نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی اور زخمی کو اسپتال پہنچایا۔