اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا، تہلکہ خیز دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے مغربی سکیورٹی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیل کا ایرانی سکیورٹی نظام کے اندر ایک مضبوط نیٹ ورک قائم ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے اندر اسرائیلی نیٹ ورک نے تہران کی سلامتی کیصلاحیتوں کی کمزوری ظاہر کردی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل ایرانی حکومت کے اندر تک گہرائی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔مغربی انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا تھا ایرانی قدس فورس کے نائب کمانڈر محمد حجازی کی فطری وجوہات سے ہلاکت کے بارے میں بات درست نہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں