برطانوی ججوں کی قرنطینہ کرنیوالے پاکستانیوں کو سہولتیں دینے کی ہدایت

برطانوی ججوں کی قرنطینہ کرنیوالےپاکستانیوں کوسہولتیں دینےکی ہدایت

برطانوی ہائیکورٹ کے ججوں نے ہوٹل میں قرنطینہ کرنیوالے پاکستانیوں کو مناسب سہولتیں نہ دیے جانے پر تنقید کی ہے۔

ججوں نے لوگوں کو بڑے کمرے، مناسب غذا اور ورزش کے لیے کمرے سے باہر جانے کی اجازت دینے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ ہوٹل میں قیام کرنے والوں کو چھوٹے گندے کمروں، نامناسب غذا اور ناقص سروس جیسے مسائل درپیش ہیں۔

ادھر لندن ہیتھرو ایئرپورٹ انتظامیہ نے بھارت سے اضافی پروازوں کی اجازت دینے سے انکار کردیا، 4 ایئر لائنز نے 8 اضافی پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں