طلبہ کے فزیکل امتحانات کیخلاف درخواست، فریقین سے دلائل طلب
اے اور او لیول کے طلبہ کے فزیکل امتحانات کے خلاف درخواست پر وفاقی وزارت تعلیم نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق امتحانات کی اجازت دی گئی ہے۔