بھارتی اداکار کشور نندلاسکر کورونا کے باعث چل بسے

کئی معروف بھارتی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے بھارتی اداکار کشور نندلاسکر کورونا کے باعث چل بسے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشور نندلاسکر کئی روز سے علیل تھے جبکہ وہ کورونا وائرس کے بھی شکار تھے۔

ان کے پوتے انیش نے اپنے دادا کی موت کی خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ اداکار کا پچھلے ہفتے ہی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں