کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، حافظ طاہر اشرفی

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے،حافظ طاہراشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دھرنے ختم ہوجائیں گے۔

جیونیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ناموس رسالت کے حوالے سے قرارداد قومی اسمبلی میں آئے گی، پارلیمان جو طے کرے گی اس پر عمل درآمد ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ناموس رسالت سے متعلق پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں