تھانہ نواں کوٹ پر حملے، اہلکاروں کے اغواء کامقدمہ درج

جسٹس عیسیٰ فیملی کی لندن جائیداوں پر FBR رپورٹ طلب

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس میں سپریم کورٹ نے رجسٹرار سےجسٹس عیسیٰ کے اہلخانہ کی لندن جائیداوں پر ایف بی آر کی رپورٹ طلب کرلی ، جسٹس عیسیٰ نے رپورٹ خفیہ رکھنے پر اعتراض اٹھا دیا اور دلائل دیے کہ ان کے خلاف کیس تاخیر کا شکار کرنے کے لیے کئی بار ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی، فروغ نسیم نے عدالت کے سامنے جھوٹ بولے، جسٹس مقبول باقر نے ریمارکس دیئے کہ ججز کے علاوہ کسی نے کوئی بات کہی تو وہ غیرمتعلقہ ہے اسے چھوڑ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں