مولانا فضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس غیر ذمہ دارانہ تھی، مصطفیٰ نواز
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ناموس رسالت پرجان بھی قربان لیکن کس اسلامی ملک نے فرانس کے سفیر کو نکالا؟ اور کسی اسلامی ملک نے فرانس سے تعلقات کو منقطع کیا؟ کیا ہم سعودی عرب، ایران، ترکی، ملیشیا سے بڑھ کر اور بہتر مسلمان ہیں؟