کراچی کے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ

کراچی کے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی کی غیراعلانی لوڈ شیڈنگ

کراچی کے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

ملیر ہالٹ، رفاع عام اور ملحقہ علاقوں میں صبح سے دوسری مرتبہ بجلی بند ہے۔

لوڈ شیڈنگ کے باعث روزے داروں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں