عمران خان بتائیں اسد عمر پر یقین کریں یا شوکت ترین پر؟ محمد زبیر

ضمانت نہ ہونے پر اب یہ رو رہے ہیں، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ نون لیگی رہنماؤں نے جھوٹ بولا، عدالت کے فیصلے سے پہلے ہی درخواست ضمانت منظور کیے جانے کا شور کر دیا، شہباز شریف کی ضمانت نہ ہونے پر اب یہ لوگ رو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں