کورونا ویکسینیشن، ہیلتھ ورکرز کی دوبارہ رجسٹریشن کا اعلان

برطانوی سائنسداں کا بھارت کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ

معروف برطانوی سائنسدان ڈینی آلٹمین نے کہا ہے کہ بھارت کو فوری طور پر ریڈ لسٹ میں ڈال دیا جانا چاہیئے، یہ حیران کن ہے کہ بھارت سے آنے والوں پر ہوٹل میں رہنے کی شرط بھی نہیں۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں