سعودی عرب کے شہر جزان پر میزائل اور ڈرون حملے قابل مذمت ہیں، پاکستان

’میری والدہ نے جہیز کے بجائے تعلیم کی فکر کی‘

پاکستان کی معروف اداکارہ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ میں برنس روڈ پر ایک فلیٹ میں رہتی تھی جہاں کا کچن چھوٹا سا تھا اور ہر کمرے میں باتھ روم بھی نہیں تھا لیکن مڈل کلاس فیملی سے ہونے کے باوجود میری والدہ ایک شکر گزار خاتون ہیں۔
۔

اپنا تبصرہ بھیجیں