تہران(حالات انٹرنیشنل ڈیسک+ اے پی پی) ایران کے سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف یورپ کی جانب سے عائد کردہ نئی پابندیاں جوہری معاہدےکو کمزور کرنے کے معنی میں آتی ہيں۔
سید عباس عراقچی نے پریس ٹی وی کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کی نام نہاد انسانی حقوق سے متعلق پابندیاں ایٹمی سمجھوتے کے تعلق سے گویا ایٹمی معاہدے کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔واضح رہے کہ یورپی یونین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بہانے گزشتہ پیر کو ایران کے آٹھ شہریوں اور تین اداروں کے خلاف پابندیاں لگانے کا اعلان کیا تھا۔
سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے: عدالت
سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے: عدالت
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں،مثبت پیشرفت کی توقع ہے،وزیراعظم
عمران خان پاکستان میں رہنے کے موقف پر قائم، شاہ محمود سے تلخی کی تردید
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،فرح خان اور انکے شوہر نے نیب طلبی پر جواب جمع کرا دیا
صداقت عباسی کا پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین کے ساتھ تصاویر پر ردِعمل