جہانیاں گردیزی کی ذخیرہ اندوزوں، ناجائز منافع خوروں کو وارننگ
صوبائی وزیرِ زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی نے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کو سختی سے وارننگ دی ہے کہ وہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی سے باز رہیں اور رمضان کے تقدس کا خیال رکھیں۔