یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دیے

یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دیے
یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دیے۔

خارجہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق خطرے میں ہیں۔ کشمیر کی صورتحال پر بھی نظر ہے۔

یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے کہا کہ بھارت اور پاکستان خطے میں استحکام رکھیں۔

یورپ بھارت تعلقات کی رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں ووٹ کے لیے پیش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں