خیبر پختونخوا کابینہ میں 2 نئے مشیروں کا اضافہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں 2 نئے مشیروں کا اضافہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

سابق سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف وزیراعلیٰ کے مشیر اطلاعات مقرر کردیے گئے جبکہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی عاقب ﷲ کو بھی وزیراعلیٰ کا مشیر بنا دیا گیا۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کو ایک بار پھر وزیرِ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں