شیئر کریں کراچی میں تحریک لبیک کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن admin اپریل 14, 2021April 14, 2021 سندھ ٹریکٹر سبسڈی میں کرپشن کے 3 ملزمان گرفتار، نیب متاثرین نے اپنے بیان میں نیب کو بتایا کہ ہمارے شناختی کارڈ پر جاری ٹریکٹرز ہمیں نہیں ملے، ہم نے کبھی ٹریکٹر لینے کی درخواست نہیں دی، راشن کے بہانے شناختی کارڈز لیے گئے تھے۔