48

تیسرا ٹی ٹونٹی میچ میچ کھیلنے والے پاکستانی کرکٹر ز نے روزہ نہ رکھا

لاہور ( آن لائن) پاکستان کی طرح جنوبی افریقا میں بھی بدھ کو پہلا روزہ ہے۔ تیسرے ٹونٹی میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹرز روزہ نہیں رکھا تاہم ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بیٹنگ کوچ یونس خان سمیت کئی اراکین روزہ کا اہتمام کیا۔ ادھر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ رمضان کا چاند بہت مبارک ہو۔رمضان رحمتوں کا مہینہ ہے، خوب رحمتیں اور نعمتیں سمیٹیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے لیے اور قومی ٹیم کے لیے بھی بھرپور دعا کیجیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں