لوگ کورونا ویکسین کی رجسٹریشن نہیں کرا رہے: نوشین حامد

پاکستان: مثبت کورونا وائرس کیسز کی شرح 10 فیصد ہو گئی

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 681 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 135 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس بیماری سے 3 ہزار 645 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 10 فیصد ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں