56

انگین التان کی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

استنبول (این این آئی)سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی مشہورِ زمانہ تاریخی سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔اداکار انگین آلتان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر ایکخصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔انگین آلتان نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ  ’دنیا بھرسے میرے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو رمضان مبارک‘۔ترکی کی دیگر مشہور اداکاروں نے بھی اپنے مداحوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں