برطانیہ میں کروونا وبا کی وجہ سے کئ گئی پانبدیوں میں مرحلہ وار کمی کا آغاز ہو گیاہے

(خالد علی بیوروچیف لندن) برطانیہ میں کروونا وبا کی وجہ سے کئ گئی پانبدیوں میں مرحلہ وار کمی کا آغاز ہو گیاہے۔جس میں پہلے مرحلے میں ہیئر ڈدریسر شاپس، جم اور دکانیں شامل ہیں۔اسی طرح ریسٹوریٹ اور پیس میں کا فی حدتک رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔گورنمنٹ کی ابتدائی گائیڈ لائین کے مطابق پارک ، چڑیاگھر،کمیونٹی سینٹر معمل کے مطابق کھل جائیں گے ۔لوکل میڈیا رپورٹ کے مطابق باقی ماہ لاک ڈائون کی پابندیوں میں نرمی کا آغاز 7مئی سے ہونے کی توقع کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں