رمضان المبارک میں برطانیہ میںبسنے والے مسلمانوں کے لئے گروسری سٹورز پر خصوصی رعایت دینے کا اعلان

لندن (خالد علی بیورو چیف لندن)رمضان المبارک کے قریب آتے ہی برطانیہ میں بسنے والے مسلمان اس مبارک مہینے کی تیاریوں مین مگن دکھائی دیتے ہیں دوسری طرف برطانیہ کے اکثر گروسری سٹورزنے رمضان المبارک میں استعمال ہونے والی خورد ونوش اشیاءپر خصوصی رعایت دینے کے ساتھ الگ کاﺅنٹرلگا دئے ہیں ، برطانیہ کے اکثر شہروں میں پہلا روزہ بروز منگل 13اپریل کے امکانات پائے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں