کار کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق

آر او نے ڈسکہ میں منشیات فروشوں ، قبضہ مافیا کی بھرپور مدد کی، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نون لیگ کی وفاداریوں کے بندھن میں بندھے آر او نے ڈسکہ میں منشیات فروشوں اور قبضہ مافیا کی بھرپور معاونت کرتے ہوئے نون لیگ کو الیکشن جتوانے میں بالآخر کامیاب ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں