شیئر کریں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹے جاں بحق admin اپریل 11, 2021April 11, 2021 کراچی: فائرنگ سے 1جاں بحق، 1 زخمی، 1 کی خودکشی کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فائرنگ سے 16 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا، سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان زخمی ہو گیا، ماری پور میں 1 شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔