بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی

بلوچستان بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کی جائے گی۔

 مہم کے دوران 24 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم سرکاری ملازمین کے احتجاج کے باعث التوا کا شکار ہوگئی تھی۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں