نہیں پتا عطاء الرحمان کے تحقیقی اداروں کو کلین چٹ کس نےدی؟ شفقت محمود

نہیں پتا عطاء الرحمان کے تحقیقی اداروں کو کلین چٹ کس نےدی؟ شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان اور سابق چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری میں اختلافات اتنے بڑھ گئے تھے کہ وزیراعظم آفس کو مداخلت کرنا پڑی۔

پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عطاء الرحمان کے تحقیقی اداروں کو کلین چٹ کس نے دی ، یہ بات وہ نہیں جانتے لیکن عمومی طور پر حکومت جسے فنڈز دے اس سے پوچھ سکتی ہے کہ پیسہ کہاں خرچ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں