شیئر کریں پورٹ قاسم سے تشدد زدہ لاش برآمد admin اپریل 7, 2021April 7, 2021 رحیم یار خان: 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی جنوبی پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں 2 رشتے دار ملزمان نے گھر میں معصوم بچیوں کو اکیلا دیکھ کر 1 کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور دوسری سے زیادتی کی کوشش کی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔