خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف

بیلجیئم میں خود سے کیے جانے والا کورونا وائرس ٹیسٹ متعارف کروادیا گیا ہے۔ 

اس حوالے سے بیلجیئم کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس کورونا ٹیسٹ کے نتائج 30 منٹ میں حاصل ہوجائیں گے۔

وزارت صحت کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نتائج درست ہونے کے %80 چانس ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق خود کیے جانے والے کورونا ٹیسٹ کی قیمت 1 یورو ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں