کراچی(بیورو رپورٹ+ایجنسیاں) سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں پولیس اہلکار فیاض حسین سمیت 3 ملزمان کی سزاختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
عدالت نے درخواست کی سماعت کے دوران ملزم پولیس اہلکار فیاض کی عمر قید کی سزاکم کر کے 10 سال کردی جبکہ شریک ملزمان محمد نعیم ، برکت اللہ کی عمر قید سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں، بری نہیں کیا جاسکتا۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو 2015 میں حب چوکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان سے 27 کلو چرس برا?مد کی گئی تھی اور اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے: عدالت
سویلین کیسز ملٹری کورٹ میں چلانے کیلئے آئین کی تشریح کی ضرورت ہے: عدالت
جناح ہاؤس حملے میں ملوث 13 خواتین کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور
ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
عمران خان کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی کارروائی روکنے کے حکم میں 14 جون تک توسیع
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دیں،مثبت پیشرفت کی توقع ہے،وزیراعظم
عمران خان پاکستان میں رہنے کے موقف پر قائم، شاہ محمود سے تلخی کی تردید
غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس،فرح خان اور انکے شوہر نے نیب طلبی پر جواب جمع کرا دیا
صداقت عباسی کا پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین کے ساتھ تصاویر پر ردِعمل