روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیرخارجہ 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سرگئی لاوروف وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وفد کی سطح پر بات چیت کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی وزیر خارجہ وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف موجودہ حکومت میں پہلی مرتبہ پاکستان آرہے  ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں