راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئیکی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر معین علی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو خطرناک قرار دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں معین علی نے جوروٹ کی معافی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے حوالے سے پیش گوئی
کی اور پاکستانی ٹیم کو بھی ورلڈکپ کے لیے فیورٹ قرار دیا۔واضح رہے کہ بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے اختتام پر معین علی نے سیریز میں وقفہ لیتے ہوئے وطن واپسی کا فیصلہ کیا اور بتایا تھا کہ وہ 10 دن بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔معین علی کے اس فیصلے کو جو روٹ نے ناپسند کیا اور میچ کے بعد کہا کہ معین علی نے اپنی مرضی سے وطن واپسی کا فیصلہ کیا، کھلاڑی کو اختیار ہے کہ بایو سکیور ببل سے باہر جا سکتے ہیں، ظاہر ہے یہ ان کے لیے مشکل دورہ ہے۔