راولپنڈی انتظامیہ نے مری مال روڈ پر ماسک کے بغیر داخلے پا پندی عائد کردی

راولپنڈی (سٹی رپورٹر) راولپنڈی انتظامیہ نے مری مال روڈ پر ماسک کے بغیر داخلے پا پندی عائد کردی۔راولپنڈی میں کورونا وباء کے شدید حملوں کے پیش نظر مال روڈ پر ماسک لازمی قرار دے دیا۔
ترجمان کے مطابق راولپنڈی پابندی کے پہلے روز اسسٹنٹ کمشنر مری نے مال روڈ پر سیاحوں میں ماسک تقسیم کیے، راولپنڈی کورونا وباءکے دوران پر ہجوم سیاحتی مقامات پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرا?مد کروایا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں