شیئر کریں سب میرین چورنگی انڈر پاس میں پانی بھر گیا admin اپریل 4, 2021April 4, 2021 وزیراعظم عمران خان کی ٹیلیفون پر عوام سے براہ راست بات چیت وزیراعظم عمران خان کی جانب سے عوام کی براہ راست کال موصول کرنے کا آغاز ہوگیا ہے، وہ عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر براہِ راست بات چیت کر رہے ہیں، رابطے کیلئے نمبر 0519224900 دیا گیا ہے۔