وزیراعظم آج ٹیلی فون پر عوام سے بات کریں گے

وزیراعظم آج ٹیلی فون پر عوام سے بات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج پھر عوام کے ساتھ ٹیلی فون پر براہ راست بات چیت کریں گے۔

وزیراعظم اپنے مشیروں کے مشورے کے برعکس اس مرتبہ ریکارڈنگ کے بجائے براہ راست بات چیت کریں گے۔

عوام صبح ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بات کرسکتے ہیں۔

عوام آج 11 بج کر 30 منٹ پر 0519224900 ملائیں اور وزیراعظم عمران خان سے سوال کریں۔

سوال کرنا آپ کا حق اور جواب دینا حکمران کا فرض، جیو نیوز آپ کو تمام کوریج براہ راست دکھائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں