اسلام آباد (سٹاف ڑپورٹر)وزیراعظم عمران خان کا ٹیلیفون کالز سننے کا وقت تبدیل ہو گیا۔
وزیراعظم عمران خان اتوار کو عوام کی ٹیلیفون کالز سنیں گے، وزیراعظم صبح ساڑھے 11 بجے سے دوپہر ایک بجے تک کالز سنیں گے۔
عوام اتوار کو وزیر اعظم عمران خان سے 0519224900 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
سینیٹر فیصل جاوید خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان 4 اپریل کو ٹیلیفون پر آپ کے سوالات کے جواب دیں گے۔
چمن کراسنگ پر تعینات افغان سپاہیوں کی فائرنگ، 2 پاکستانی شہری شہید
9 مئی واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیرصدارت زمان پارک میں ہوئی، عثمان ڈار
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی
بینک دیوالیہ ہوجائے تو 5 لاکھ روپے سے زائد رقم رکھنے والوں کا پیسا محفوظ نہیں
نواز شریف انتقام لینے نہیں عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے آ رہے ہیں: شہباز شریف
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی ملاقات
پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں افغانی دہشت گرد ملوث
نگران وزیر اعلٰی پنجاب کی طبیعت بگڑ گئی، ملٹری ہسپتال منتقل کر دیا گیا
مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے: فیصل کریم کنڈی
کراچی کو لوٹنے والے پریشان ہیں اسکے اصل وارث واپس آگئے: خالد مقبول صدیقی