ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری

خسرہ کی علامات، وجوہات اور علاج

گرم اور بہار کے موسم کے دوران بچوں میں ہونے والی بیماری خسرہ ایک وائرل بیماری ہے جو پھیلنے کے سبب بچوں کی بہت بڑی تعداد متاثر کر سکتی ہے، ماہرین کا خسرہ بیماری سے متعلق کہنا ہے کہ یہ وائرس اُن بچوں کو متاثر کرتا ہے جنہیں پیدائشی ٹیکوں کے دوران خسرہ کا ٹیکا نہیں لگا ہوتا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں