وزیراعظم نے بطور وزیر تجارت بھارت سے درآمدات کی منظوری دی، معید یوسف

مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کا بطور وزیرتجارت درآمدات کی منظوری دینا دو الگ الگ باتیں ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ جب وزیر اعظم نے بھارت سے درآمدات کی منظوری دی اس وقت وہ وزیر تجارت تھے۔

مشیر سلامتی نے کہا کہ دوسری طرف جب انہوں نے بطور وزیراعظم کابینہ کی صدارت کی تو اس وقت وہ الگ عہدے پر تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں