ورک پلیس پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل منظور

وفاقی کابینہ نے کام کرنے کی جگہوں پر خواتین کو ہراساں کرنے کے خلاف ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی۔

 وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ ورک پلیس سے متعلق ترمیمی بل کے ذریعے قانون میں خامیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں