شیئر کریں وفاقی حکومت کا دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم admin اپریل 1, 2021April 1, 2021 ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث وفاقی حکومت نے دفاتر میں حاضری 50 فیصد کرنے کا حکم دے دیا۔ دفاتر میں 50 فیصد حاضری کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق دفاتر میں 50 فیصد حاضری کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔