آئی جی سندھ کا وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو براہ راست خط

آئی جی سندھ کاوفاقی حکومت کےاسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوبراہ راست خط

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو براہ راست خط لکھ دیا۔

مشتاق مہر کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط لکھنے پر سندھ حکومت آئی جی سے ناراض ہو گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کو خط لکھا کہ براہ راست خط لکھنا قوائد 1986 کی خلاف ورزی ہے۔

اپنے خط میں محکمہ داخلہ سندھ نے یہ بھی لکھا ہے کہ سرکاری افسران وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بغیر خط نہیں لکھ سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں