انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی

سٹیم فورڈ برج سٹیڈیم میں چیلسی کی جانب سے مسلمان کمیونٹی کیلئے افطارکا اہتمام، بڑی تعداد میں روزہ داروں کی شرکت، سٹیڈیم میں افطار کی آواز گونجنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی۔ سٹیم فورڈ برج اسٹیڈیم میں چیلسی کی جانب سے مسلمان کمیونٹی کیلئے افطار کا اہتمام کیا گیا۔ افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی۔
اس موقع پر سٹیڈیم میں افطار کی آواز گونجنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔