راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلا ف کاروائی میں4ملزمان گرفتار کرلئے

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلا ف کاروائی میں4ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن بر آمدکر لیا تھانہ وارث خان پولیس نے عثمان سے1پستول30بور،اسماعیل سے1پستول30بور ، احمد جاوید سے1پستول30بور ،تھانہ ویسٹریج پولیس نے فرید سے1 پستول 30بور برآمدکرلیا۔