راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی، لیڈی منشیات فروش سمیت 6ملزمان گرفتار،9کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد

راولپنڈی(کرائم ڈیسک) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی میںلیڈی منشیات فروش سمیت 6ملزمان گرفتارکر کی9کلو سے زائد چرس اور شراب برآمدکر لی تھانہ وارث خان پولیس نے ذوالفقار سے510گرام چرس،تھانہ بنی پولیس نے نور بی بی سے1کلو500گرام چرس، شاہد شوکت سے2کلو240گرام چرس،طاہر محمود سے2کلو250گرام چرس،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے امیر حمزہ سے1 کلو 310 گرام چرس، میر سروش سے1کلو450گرام چرس برآمد کرلی۔